بی ایل اے کا نیٹ ورک ٹوٹ گیا ؟

ذرائع کے مطابق شہروں میں آپریٹ کرنے کے لئے سہولت کاری نہیں مل رہے

BALOCHISTAN INSIGHT

بلوچستان کی جھلک

10/15/20251 منٹ پڑھیں

Children run in a dusty street near vehicles.
Children run in a dusty street near vehicles.

ذرائع کے مطابق شہروں میں آپریٹ کرنے کے لئے سہولت کاری نہیں مل رہے تھے،عام بلوچ ایسی تنظیموں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔

اب خواتین کا استعمال کرنا شروع کردیا ہے،خواتین کے ذریعے اسلحے کی ترسیل اور دیگر ریکی وغیرہ کے کام لیے جاتے ہیں۔

کیوں کہ بلوچ روایت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے خواتین کی تلاشی نہیں لی جاسکتی،اسی کا ناجائز فائدہ بی ایل اے اٹھاتی ہے