بی ایل اے کی مالی بدحالی کھل کر سامنے آگئی!
بی ایل اے اب بینک لوٹنے پر اُتر آئی ہے۔
NEWS
10/15/20251 منٹ پڑھیں
بی ایل اے کی مالی بدحالی کھل کر سامنے آگئی!
بی ایل اے اب بینک لوٹنے پر اُتر آئی ہے۔
مستونگ میں ایک نجی بینک پر مسلح افراد نے حملہ کیا
عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور بی ایل اے کے جھنڈے لہراتے ہوئے بینک میں داخل ہوئے
گن پوائنٹ پر نقدی لوٹی اور وہاں موجود عام شہریوں سے بھی پیسے چھین کر فرار ہوگئے
واقعے کے بعد تاجر برادری نے شدید احتجاج کیا ہے
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا منشیات کی اسمگلنگ،کاشت اور حوالہ ہنڈی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن نے بی ایل اے کو مشکلات کا شکار کردیا ہے