جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر
وفاقی وزارت قانون نے جسٹس کامران ملاخیل کی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
NEWS
بلوچستان کی جھلک
10/15/20251 منٹ پڑھیں


جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر
وفاقی وزارت قانون نے جسٹس کامران ملاخیل کی بطور قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس روزی خان بڑئچ کو وفاقی آئینی عدالت کا جج مقرر کیا جا چکا ہے۔