نصیرآباد میں مسافر ٹرین ک ٹریک سےاتارنے کی کوشش ناکام
تفصیلات کے مطابق آج پٹ فیڈر پل کے قریب ریلوے لائن پر نصب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔
NEWS
10/13/20251 منٹ پڑھیں
تفصیلات کے مطابق آج پٹ فیڈر پل کے قریب ریلوے لائن پر نصب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔
دھماکہ اس وقت ہوا جب ریل انجن موقع سے گزرنے کے تین منٹ بعد ٹریک سے آگے نکل چکا تھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق بلوچ ریپبلکن گارڈ نامی مسلح تنظیم ملوث ہے۔جس کا ٹارگٹ مسافر ٹرین کو برق رفتاری کے دوران ٹریک سے اتار کر شدید جانی نقصان پہنچانا تھا۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تمام مسافر بحفاظت محو سفر ہیں،ریلوے لائن کا ایک حصہ جزوی طور پر متاثر ہوا ہے