سیکیورٹی فورسز نے قلات ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگردوں کا پیچھا کرتے ہوئے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔

NEWS

بلوچستان کی جھلک

10/15/20251 منٹ پڑھیں

Children run in a dusty street near vehicles.
Children run in a dusty street near vehicles.

سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگردوں کا پیچھا کرتے ہوئے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔

کارروائی کے دوران تین موٹر سائیکلیں، ایک سب مشین گن میگزین کے ساتھ، پانچ سو گرام بارودی مواد اور راشن برآمد ہوا۔

ذرائع ما دعویٰ ہے کہ دہشتگردی ناکہ لگاکر شہریوں کو لوٹنا چاہتے تھے،خوف و ہراس پیدا کرنا چاہتے تھے