ی ایل اے فرسٹریشن کا شکار،اسکول نشانے پر ؟

بلوچستان انسائیٹ کے ذرائع کے مطابق بی ایل اے اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔

BALOCHISTAN INSIGHT

بلوچستان کی جھلک

10/15/20251 منٹ پڑھیں

Children run in a dusty street near vehicles.
Children run in a dusty street near vehicles.

بلوچستان انسائیٹ کے ذرائع کے مطابق بی ایل اے اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔فرسٹریشن کا شکار ہے،زہری آپریشن سے لیکر دیگر کارروائیوں نے انہیں کافی حد تک پیچھے دھکیل دیا ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ خفت مٹانے کے لئے بی ایل اے بڑا زخم دینے کی پلاننگ کررہی تھی جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔

بی ایل اے سانحہ اے پی ایس طرز پر بچوں کو نشانہ بناکر بلوچستان میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتی تھی،پلان ناکام بنایا گیا ہے