بی ایل اے نے بلوچستان کی بیٹیوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے،کیا بی ایل اے بلوچ قوم کی نسلوں کو ختم کرنا چاہتی ہے؟ خواتین کو ٹارگٹ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟ بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز کو بی ایل اے نے ٹارگٹ کرکے شہید کردیا اس سے قبل بی ایل اے کی جانب سے بلوچ خواتین کو مختلف طریقوں سے خود کش بمبار بنایا جاتا ہے،بلیک میل کیا جاتا ہے۔اب خواتین پر براہ راست حملے بھی شروع کردیے ہیں۔ بلوچ عمائدین نے سوال اٹھایا ہے کہ بلوچ یکجہیتی کمیٹی جیسے پلیٹ فارم اب کیوں خاموش ہیں؟ کیا ملک ناز بلوچستان کی بیٹی نہیں؟
بی ایل اے نے بلوچستان کی بیٹیوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے،کیا بی ایل اے بلوچ قوم کی نسلوں کو ختم کرنا چاہتی ہے؟ خواتین کو ٹارگٹ کرکے کیا ثابت کرنا چاہتی ہے؟
— Balochistan Insight (@BalochInsight) April 20, 2026
بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز کو بی ایل اے نے ٹارگٹ کرکے شہید کردیا
اس سے قبل بی ایل اے کی… pic.twitter.com/zJOjkyC5NB
