بی ایل اے کی جانب سے بلوچ عوام کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔زیارت میں بی ایل اے نے ایک فوجی جوان اور اس کے سویلین بھائی کو اغواء کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کیا،انتہائی خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا اور دونوں مغویوں کو بازیاب کرالیا۔اس دوران بی ایل اے کے دو کارندے ہلاک ہوگئے
